ترجمہ: محمد اللہ قیصر
کورونا وائرس کتنا مہلک؟ یہ ابھی تک واضح نہیں۔ مضمون نگار: جان لی، ماہر علم الامراض

ترجمہ: محمد اللہ قیصر
پوری دنیا میں انسانوں کے سامنے ایک بڑا بحران ہے۔ یہ شاید ہماری نسل کا سب سے بڑا بحران ہے۔ آنے والے کچھ دنوں اور ہفتوں میں ، عوام اور حکومتوں کے جو فیصلے ہوں گے...